Hadees About Munafiq Ki Nishaniyan

List of Hadees About Munafiq Ki Nishaniyan available in Arabic text with Urdu and English translation. Read Hadees About Munafiq Ki Nishaniyan from authentic 6 books of including Sahih Bukhari, Sahih Muslim, Jami at Tirmidhi, Sunan Abu Dawood, Sunan An Nasai, and Sunan Ibn Majah.

منافق کی نشانیاں سے متعلق احادیث

Sahih Bukhari Hadith No. 33

آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا، منافق کی علامتیں تین ہیں۔ جب بات کرے جھوٹ بولے، جب وعدہ کرے اس کے خلاف کرے اور جب اس کو امین بنایا جائے تو خیانت کرے۔ ..

مزید پڑھیں
Sunan Ibn Majah Hadith No. 1627

جب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی وفات ہو گئی تو اس وقت ابوبکر رضی اللہ عنہ اپنی بیوی کے ساتھ جو کہ خارجہ کی بیٹی تھیں عوالی مدینہ میں تھے، لوگ کہنے لگے کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا انتقال نہیں ہوا بلکہ وحی کے وقت جو حال آپ کا ہوا کرتا تھا..

مزید پڑھیں
Sunan Abu Dawood Hadith No. 790

معاذ رضی اللہ عنہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ نماز پڑھتے، پھر لوٹتے تو ہماری امامت کرتے تھے - ایک روایت میں ہے: پھر وہ لوٹتے تو اپنی قوم کو نماز پڑھاتے تھے، نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک رات نماز دیر سے پڑھائی اور ایک روایت میں ہے:..

مزید پڑھیں
Jami at Tirmidhi Hadith No. 3199

ہم نے ابن عباس رضی الله عنہما سے کہا: ذرا بتائیں اللہ تعالیٰ کے اس قول «ما جعل الله لرجل من قلبين في جوفه» ”اللہ تعالیٰ نے کسی کے سینے میں دو دل نہیں بنائے ہیں“ ( الاحزاب: ۴ ) ، کا کیا معنی و مطلب ہے؟ انہوں نے جواب دیا: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم..

مزید پڑھیں
Jami at Tirmidhi Hadith No. 2866

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”مومن کی مثال اس کھیتی کی سی ہے جسے ہوائیں ( ادھر ادھر ) ہلاتی رہتی ہیں۔ ( ایسا ہی مومن ہے ) مومن پر بلائیں برابر آتی رہتی ہیں، اور منافق کی مثال صنوبر ( اشوک ) کے درخت کی ہے، وہ اپنی جگہ سے ہلتا نہیں..

مزید پڑھیں
Sahih Muslim Hadith No. 6401

ابو بکر بن ابی شیبہ ، عمرو ناقد ، زہیر بن حرب ، اسحاق بن ابراہیم اور ابن ابی عمر نے ہمیں حدیث بیان کی ، الفاظ عمرو کے ہیں ۔ اسحاق نے کہا : ہمیں خبر دی ، دوسروں نے کہا : ہمیں سفیان بن عیینہ نے عمرو ( بن دینار ) سے حدیث بیان کی ، انھوں نے حسن بن..

مزید پڑھیں
Sahih Muslim Hadith No. 1487

عبد الملک بن عمیر نے ابو احوص سے روایت کی ، کہا : حضرت عبداللہ ( بن مسعود ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌ ‌ ) نےکہا : ساتھیوں سمیت میں نےخود کو دیکھا کہ نماز سے کوئی شخص پیچھے نہ رہتا ، سوائے منافق کے ، جس کا نفاق معلوم ہوتا یا سوائے بیمار کے اور ..

مزید پڑھیں
Sahih Muslim Hadith No. 240

حضرت علی ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌ ‌ نے کہا : اس ذات کی قسم جس نے دانے کو پھاڑ اور روح کو تخلیق کیا ! نبی امی ﷺنے مجھے بتا دیا تھا کہ ’’ میرے ساتھ مومن کے سوا کوئی محبت نہیں کرے گا اور منافق کے سوا کوئی بغض نہیں رکھے گا ۔ ‘ ‘ ..

مزید پڑھیں
Sahih Bukhari Hadith No. 6938

صبح کے وقت نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم میرے یہاں تشریف لائے پھر ایک صاحب نے پوچھا کہ مالک بن الدخشن کہاں ہیں؟ ہمارے قبیلہ کے ایک شخص نے جواب دیا کہ وہ منافق ہے، اللہ اور اس کے رسول سے اسے محبت نہیں ہے۔ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے اس پر فرمایا کہ..

مزید پڑھیں
Sahih Bukhari Hadith No. 4672

جب عبداللہ بن ابی کا انتقال ہوا تو اس کے بیٹے عبداللہ بن عبداللہ بن ابی رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں آئے۔ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے انہیں اپنا کرتہ عنایت فرمایا اور فرمایا کہ اس کرتے سے اسے کفن دیا جائے پھر آپ اس پر نماز پڑھانے کے..

مزید پڑھیں
User Comments on Hadees About Munafiq Ki Nishaniyan Pages

Hadees about Munafiq ki Nishaniyan

In Islam, Munafiq, hypocrites or false Muslims were a group of outward Muslims in the Qur'an, who were inwardly hiding disbelief and trying to weaken Muslim society. The Qur'an has many verses discussing munafiq, referring to them as more dangerous to Muslims than the worst non-Muslim enemies of Islam. Prophet Muhammad (PBUH) describes several traits of a hypocrite and these traits include both apparent actions and his/her inner iman/faith in Hadees about Munafiq ki nishaniyan. There are many events in history where Prophet warned followers about the Munafiq ki iqsam and the munafiq ki alamat in hadees.

Quran has also mentioned about Munafiq ki saza in Islam. The holy book has revealed the phenomenon of every aspect of life. Munafiq ki nishaniyan in Quran is mentioned in the Surah Munafiqoon. This page is solely dedicated to all the hadees about munafiq ki nishaniyan in Urdu. Users can easily search all the hadees related to the topic.