جمعتہ الوداع خود اَحتسابی کا دنآج اسلامی سال سن 1431ہجری کے نوے مہینے رمضان المبارک (کے آخری عشرے جہنم سے نجات) کی23 ویں تاریخ ہے اور آج ماہِ رمضان کا آخری جمعہ یعنی کہ جمعتہ الوداع بھی ہے اورآج ہی کے دن بمطابق عیسوی سال 2010 کے نوے مہینے ستمبر کی 03 تاریخ بھی ہے یوں آج کا یہ دن جمعتہ الوداع اہل ایمان کو اِس بات کی بھی خبر سنا رہا ہے کہ رب تعالیٰ کا مہمان مزید