Hyderabadi Kabuli Biryani Recipe in Urdu

Hyderabadi Kabuli Biryani Recipe in Urdu is regarded among the popular dishes. Read the complete Hyderabadi Kabuli Biryani Recipe in Urdu with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the Hyderabadi Kabuli Biryani Recipe in Urdu from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

Hyderabadi Kabuli Biryani Recipe in Urdu

Person Person

6

time Time

0:30 - 0:15

comments Comments

2

reviews Views

41658

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

Hifsa from Karachi
حیدر آبادی قبولی بریانی (INGREDIENTS)
  1. چنے کی دال ایک کپ
  2. چاول تین کپ
  3. نمک حسب ذائقہ
  4. سرخ مرچ پاؤڈر ایک کھانے کا چمچہ
  5. دہی(پھینٹ لیں) ایک کپ
  6. ہلدی پاؤڈر ایک چائے کا چمچہ
  7. ادرک، لہسن پیسٹ دو کھانے کے چمچے
  8. پیاز(سلائس کاٹ لیں) چار عدد
  9. ہرا دھنیا، پو دینہ کپ
  10. ہری مرچیں چار عدد
  11. گرم مصالحہ پاؤڈر دو کھانے کے چمچے
  12. لیموں کا رس تین کھانے کے چمچے
  13. تیل ایک کپ
  14. دودھ کپ
  15. ثابت گرم مصالحہ تھوڑا سا
METHOD
  • چنے کی دال کو آدھے گھنٹے تک پانی میں بھگو کر گلا لیں کہ دانے الگ الگ رہیں اس کے بعد دال کو کھُلی ڈش میں نکال لیں۔ دہی میں نمک اور سرخ مرچ پاؤڈر ڈال کر پھینٹ لیں۔ پیاز گرم تیل میں فرائی کر کے گولڈن براؤن کر کے تھوڑی پیاز گارنشنگ کے لئے نکال لیں۔ بقیہ پیاز کو تیل میں رہنے دیں اور ساتھ دال ڈال کر 2-3منٹ تک ساتے فرائی کر یں۔ ادرک لہسن کا پیسٹ ڈال کر بھونیں خوشبو آنے لگے تو ہلدی پاؤڈر، دہی، 2ہری مرچیں اور تھوڑا ساہرا دھنیا، پو دینہ مکس کر کے 5منٹ پکا کر اتار لیں۔چاولوں کو ثابت گرم مصالحہ اور نمک ڈال کر ایک کنی ابال لیں۔ ایک برتن میں تھوڑا سا تیل ڈال کر 3حصے چاول ڈال کر دال کی تہہ لگائیں تھوڑا گرم مصالحہ پاؤڈر چھڑک دیں، ایک کھانے کا چمچہ لیموں کا رس تھوڑا سا ہرا دھنیا، پو دینہ ڈال کر بقیہ ایک حصہ چاول ڈال کر گرم مصالحہ پاؤڈر ہرا دھنیا، پو دینہ اور باقی بچی ہوئی دو ہری مرچیں کٹ لگاکر ڈال دیں اور آخر میں دودھ ڈال کر دم دے دیں۔ (اگر دال کو دودھ میں گلایا جائے تو ذائقہ اور بھی بہترین ہو جاتا ہے) گرما گرم قبولی کو تلی ہوئی ہری مرچوں یا بگھاربینگن کے ساتھ سرو کر یں۔
Reviews & Discussions

Cooking is fun for those who believe in making delicious food. I learnt so many dishes from online recipes, and Hyderabadi kabuli biryani is one of them. Don’t have words to thank you guys enough for this incredible service.

  • Aadil, Karachi
  • Sat 28 Jan, 2017

asalam o alaikum kya plz ap mjy pizza ki dou ki recepie bta sktay hain k kasiay bnti hai

  • qURRAT-UL-AIN NASIR, karachi
  • Sun 05 Jun, 2011