Hadees About Ehtelam

List of Hadees About Ehtelam available in Arabic text with Urdu and English translation. Read Hadees About Ehtelam from authentic 6 books of including Sahih Bukhari, Sahih Muslim, Jami at Tirmidhi, Sunan Abu Dawood, Sunan An Nasai, and Sunan Ibn Majah.

احتلام سے متعلق احادیث

Sahih Bukhari Hadith No. 260

نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے غسل جنابت کیا تو پہلے اپنی شرمگاہ کو اپنے ہاتھ سے دھویا۔ پھر ہاتھ کو دیوار پر رگڑ کر دھویا۔ پھر نماز کی طرح وضو کیا اور جب آپ صلی اللہ علیہ وسلم اپنے غسل سے فارغ ہو گئے تو دونوں پاؤں دھوئے۔ ..

مزید پڑھیں
Jami at Tirmidhi Hadith No. 112

منی نکلنے سے ہی غسل واجب ہوتا ہے“ کا تعلق احتلام سے ہے ۱؎۔ امام ترمذی کہتے ہیں: اس باب میں عثمان بن عفان، علی بن ابی طالب، زبیر، طلحہ، ابوایوب اور ابوسعید رضی الله عنہم نے نبی اکرم صلی الله علیہ وسلم سے مرفوعاً روایت کی ہے کہ آپ نے فرمایا منی..

مزید پڑھیں
Sahih Bukhari Hadith No. 1930

عائشہ رضی اللہ عنہا نے کہا رمضان میں فجر کے وقت نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم احتلام سے نہیں ( بلکہ اپنی ازواج کے ساتھ صحبت کرنے کی وجہ سے ) غسل کرتے اور روزہ رکھتے تھے۔ ( معلوم ہوا کہ غسل جنابت روزہ دار فجر کے بعد کر سکتا ہے ) ۔ ..

مزید پڑھیں
Sahih Muslim Hadith No. 674

عبد اللہ بن شہاب خولانی سےر وایت ہے ، کہا : میں حضرت عائشہ ؓ کا مہمان تھا ، مجھے اپنے دونوں کپڑوں میں احتلام ہو گیا تو میں نے وہ دونوں پانی میں ڈبو دیے ، مجھے حضرت عائشہ ؓ کی ایک کنیز نے دیکھ لیا اور انہیں بتا دیا تو انہوں نے میری طرف پیغام..

مزید پڑھیں
Jami at Tirmidhi Hadith No. 116

ام المؤمنین عائشہ رضی الله عنہا کے یہاں ایک مہمان آیا تو انہوں نے اسے ( اوڑھنے کے لیے ) اسے ایک زرد چادر دینے کا حکم دیا۔ وہ اس میں سویا تو اسے احتلام ہو گیا، ایسے ہی بھیجنے میں کہ اس میں احتلام کا اثر ہے اسے شرم محسوس ہوئی، چنانچہ اس نے اسے..

مزید پڑھیں
Sahih Bukhari Hadith No. 6091

ام سلیم رضی اللہ عنہا نے عرض کیا: یا رسول اللہ! اللہ حق سے نہیں شرماتا، کیا عورت کو جب احتلام ہو تو اس پر غسل واجب ہے؟ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ ہاں جب عورت پانی دیکھے ( تو اس پر غسل واجب ہے ) اس پر ام سلمہ رضی اللہ عنہا ہنسیں اور..

مزید پڑھیں
Jami at Tirmidhi Hadith No. 719

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”تین چیزوں سے روزہ دار کا روزہ نہیں ٹوٹتا: پچھنا لگوانے سے ۱؎، قے آ جانے سے اور احتلام ہو جانے سے“۔ امام ترمذی کہتے ہیں: ۱- ابو سعید خدری رضی الله عنہ کی حدیث محفوظ نہیں ہے، ۲- عبداللہ بن زید بن اسلم اور..

مزید پڑھیں
Sunan An Nasai Hadith No. 183

میں ام المؤمنین ام سلمہ رضی اللہ عنہا کے پاس گیا، تو انہوں نے مجھ سے بیان کیا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم احتلام سے نہیں  ( بلکہ جماع سے )  صبح کرتے، پھر روزہ رکھتے،  ( محمد بن یوسف کہتے ہیں: )  اور ہم سے سلیمان بن یسار نے اس حدیث کے ساتھ  ( یہ..

مزید پڑھیں
Sahih Bukhari Hadith No. 130

ام سلیم ( نامی ایک عورت ) رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت اقدس میں حاضر ہوئیں اور عرض کیا کہ یا رسول اللہ! اللہ تعالیٰ حق بات بیان کرنے سے نہیں شرماتا ( اس لیے میں پوچھتی ہوں کہ ) کیا احتلام سے عورت پر بھی غسل ضروری ہے؟ آپ صلی اللہ علیہ..

مزید پڑھیں
Sunan Ibn Majah Hadith No. 600

ام سلیم رضی اللہ عنہا نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس آئیں، اور آپ سے پوچھا کہ اگر عورت خواب میں ویسا ہی دیکھے جیسا مرد دیکھتا ہے تو کیا کرے؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ہاں، جب پانی ( منی ) دیکھے تو غسل کرے ، میں نے ام سلیم رضی اللہ..

مزید پڑھیں
User Comments on Hadees About Ehtelam Pages

Hadees On Ehtelam


Islam is a complete religion that has provided every detail from life to death, human beings, nature, and everything that exists. Almighty Allah revealed the holy book Quran to guide the Muslims. To support its narratives and to give a proper way of living Allah sent Prophets that guided humans to live a better life. Prophet Muhammad (PBUH) is the role model for the human who explained everything through hadees and his deeds. Prophet Muhammad (PBUH) also guided the Ghusal and situations where it is mandatory to take bath. Prophet Muhammad also guided the ummat about the mandatory bath in Hadees on Ehtelam.

Muslims all over the world follow the teachings of the Quran and seek knowledge from hadith about Ehtelam or any other aspect of life. Islam has clearly described the Ghusal of Ehtelam and the situation where it is mandatory. The hadess about Ehtelam also narrated the importance of taking bath. There are many hadees on Ehtelam and the laws about Ehtelam punishment in Islam. On this page, you can find all the hadees about Ehtelam with detail and reference. Hadees on Ehtelam in Urdu are mentioned to create ease for the visitors of Hamariweb.