Hadees About Qarz

List of Hadees About Qarz available in Arabic text with Urdu and English translation. Read Hadees About Qarz from authentic 6 books of including Sahih Bukhari, Sahih Muslim, Jami at Tirmidhi, Sunan Abu Dawood, Sunan An Nasai, and Sunan Ibn Majah.

قرض سے متعلق احادیث

Sunan Ibn Majah Hadith No. 2410

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جو قرض لے اور اس کو ادا کرنے کی نیت نہ رکھتا ہو، تو وہ اللہ تعالیٰ سے چور ہو کر ملے گا ۔ ..

مزید پڑھیں
Jami at Tirmidhi Hadith No. 1316

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک جوان اونٹ قرض لیا اور آپ نے اسے اس سے بہتر اونٹ دیا اور فرمایا: ”تم میں سے بہتر وہ لوگ ہیں جو قرض کی ادائیگی میں بہتر ہوں“۔ امام ترمذی کہتے ہیں: ۱- ابوہریرہ رضی الله عنہ کی حدیث حسن صحیح ہے، ۲- اسے شعبہ اور..

مزید پڑھیں
Sahih Muslim Hadith No. 4115

) عیسیٰ بن یونس نے ہمیں اعمش سے خبر دی ، انہوں نے ابراہیم سے ، انہوں نے اسود سے اور انہوں نے حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت کی ، انہوں نے کہا : رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک یہودی سے غلہ خریدا اور آپ نے لوہے کی زرہ اس کے ہاں گروی..

مزید پڑھیں
Sahih Muslim Hadith No. 3984

عبداللہ بن وہب نے ہمیں خبر دی ، کہا : مجھے یونس نے ابن شہاب سے خبر دی ، کہا : مجھے عبداللہ بن کعب بن مالک نے حدیث بیان کی ، انہوں نے اپنے والد سے خبر دی کہ انہوں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے زمانے میں ، مسجد میں ، ابن ابی حدرد رضی اللہ..

مزید پڑھیں
Sahih Bukhari Hadith No. 3480

نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ”ایک شخص لوگوں کو قرض دیا کرتا تھا اور اپنے نوکروں کو اس نے یہ کہہ رکھا تھا کہ جب تم کسی کو مفلس پاؤ ( جو میرا قرض دار ہو ) تو اسے معاف کر دیا کرو۔ ممکن ہے اللہ تعالیٰ بھی ہمیں معاف فرما دے۔“ رسول اللہ صلی..

مزید پڑھیں
Sunan Ibn Majah Hadith No. 2419

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جو کوئی یہ چاہے کہ اللہ تعالیٰ اسے اپنے ( عرش کے ) سائے میں رکھے، تو وہ تنگ دست کو مہلت دے، یا اس کا قرض معاف کر دے ۔ ..

مزید پڑھیں
Sunan Abu Dawood Hadith No. 3504

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ادھار اور بیع ایک ساتھ جائز نہیں ۱؎ اور نہ ہی ایک بیع میں دو شرطیں درست ہیں ۲؎ اور نہ اس چیز کا نفع لینا درست ہے، جس کا وہ ابھی ضامن نہ ہوا ہو، اور نہ اس چیز کی بیع درست ہے جو سرے سے تمہارے پاس ہو ہی نہیں ۳؎..

مزید پڑھیں
Sahih Muslim Hadith No. 3998

ابوہریرہؓ سے روایت ہے رسول اﷲ ﷺ نے فرمایا ایک شخص لوگوں کو قرض دیا کرتا اور وہ اپنے نوکروں سے کہتا جو مفلس ہو اس کو معاف کردینا شاید اﷲ تعالیٰ اس کے بدلے ہم کو معاف کرے ۔ پھر وہ اﷲ تعالیٰ سے ملا اﷲ نے اس کو بخش دیا ۔ باب : حد لگانے سے گناہ مٹ..

مزید پڑھیں
Sunan Ibn Majah Hadith No. 2418

نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جو کسی تنگ دست کو مہلت دے گا تو اس کو ہر دن کے حساب سے ایک صدقہ کا ثواب ملے گا، اور جو کسی تنگ دست کو میعاد گزر جانے کے بعد مہلت دے گا تو اس کو ہر دن کے حساب سے اس کے قرض کے صدقہ کا ثواب ملے گا ۔ ..

مزید پڑھیں
Sunan Abu Dawood Hadith No. 3365

عرایا یہ ہے کہ ایک آدمی ایک شخص کو کھجور کا ایک درخت دیدے یا اپنے باغ میں سے دو ایک درخت اپنے کھانے کے لیے الگ کر لے پھر اسے سوکھی کھجور سے بیچ دے۔ ..

مزید پڑھیں
User Comments on Hadees About Qarz Pages

Hadees about Qarz - Islamic teaching never favors borrowing something from anyone until it is needed. Qarz in Islam refers to a gratuitous contract in which a lender gives a certain homogeneous (mithli) property to a borrower on the condition that the latter is responsible to return a similar property to the lender immediately upon demand. Qarz al-Hasan in Quran is mention. According to Hadith on Qarz al-hasana , it is a form of an interest-free loan (that is extended by a lender to a borrower based on benevolence. Almighty Allah has sent Prophet Muhammad (PBUH) for Muslims to teach about all aspects of life. Hadees about Qarz have narrated by different companions shows the importance of borrowing and paying back of Qarz.

There are many Ahdees about Qarz mention in different books, especially about the Qarz e hasana Loan. As of today's world, Prophet Muhammad also predicted 1400 years back about the Qaraz e hasana in Islamic banking and the laws for Qazr without sood. This page is dedicated to all the hadees about Qarz. Hamariweb has come up to provide ease for their users. All ahdees about Qarz can be easily found here.