Hadees on Jhoot Bolna

List of Hadees on Jhoot Bolna available in Arabic text with Urdu and English translation. Read Hadees on Jhoot Bolna from authentic 6 books of including Sahih Bukhari, Sahih Muslim, Jami at Tirmidhi, Sunan Abu Dawood, Sunan An Nasai, and Sunan Ibn Majah.

جھوٹ بولنے سے متعلق احادیث

Sahih Muslim Hadith No. 6636

حضرت عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ سے روایت ہے ، کہا : محمد صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : " کیا میں تم کو یہ نہ بتاؤں کہ بدترین حرام کیا ہے؟ یہ چغلی ہے جو لوگوں کی زبان پر رواں ہو جاتی ہے ۔ " اور محمد صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : " انسان..

مزید پڑھیں
Sahih Bukhari Hadith No. 4727

موسیٰ علیہ السلام جو اللہ کے نبی تھے وہ نہیں ہیں جنہوں نے خضر علیہ السلام سے ملاقات کی تھی۔ ابن عباس رضی اللہ عنہما نے کہا، دشمن خدا نے غلط بات کہی ہے۔ ہم سے ابی بن کعب نے بیان کیا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ موسیٰ علیہ السلام بنی..

مزید پڑھیں
Sahih Bukhari Hadith No. 3461

نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ”میرا پیغام لوگوں کو پہنچاؤ! اگرچہ ایک ہی آیت ہو اور بنی اسرائیل کے واقعات تم بیان کر سکتے ہو، ان میں کوئی حرج نہیں اور جس نے مجھ پر قصداً جھوٹ باندھا تو اسے اپنے جہنم کے ٹھکانے کے لیے تیار رہنا چاہئے۔“ ..

مزید پڑھیں
Sahih Bukhari Hadith No. 107

میں نے کبھی آپ سے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی احادیث نہیں سنیں۔ جیسا کہ فلاں، فلاں بیان کرتے ہیں، کہا میں کبھی آپ سے الگ تھلگ نہیں رہا لیکن میں نے آپ کو یہ بھی فرماتے ہوئے سنا ہے کہ جو شخص مجھ پر جھوٹ باندھے گا وہ اپنا ٹھکانا جہنم میں بنا لے۔ ..

مزید پڑھیں
Sahih Bukhari Hadith No. 6095

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ”منافق کی تین نشانیاں ہیں، جب بولتا ہے جھوٹ بولتا ہے، جب وعدہ کرتا ہے خلاف کرتا ہے اور جب اسے امین بنایا جاتا ہے تو خیانت کرتا ہے۔“ ..

مزید پڑھیں
Sahih Bukhari Hadith No. 3178

نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا، چار عادتیں ایسی ہیں کہ اگر یہ چاروں کسی ایک شخص میں جمع ہو جائیں تو وہ پکا منافق ہے۔ وہ شخص جو بات کرے تو جھوٹ بولے، اور جب وعدہ کرے، تو وعدہ خلافی کرے، اور جب معاہدہ کرے تو اسے پورا نہ کرے۔ اور جب کسی سے لڑے..

مزید پڑھیں
Sahih Bukhari Hadith No. 106

میں نے علی رضی اللہ عنہ کو یہ فرماتے ہوئے سنا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ مجھ پر جھوٹ مت بولو۔ کیونکہ جو مجھ پر جھوٹ باندھے وہ دوزخ میں داخل ہو۔ ..

مزید پڑھیں
Sunan Abu Dawood Hadith No. 3243

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جو کسی بات پر جھوٹی قسم کھائے تاکہ اس سے کسی مسلمان کا مال ہڑپ لے تو وہ اللہ سے اس حال میں ملے گا کہ اللہ اس پر غضبناک ہو گا ۔ اشعث رضی اللہ عنہ کہتے ہیں: قسم اللہ کی آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے یہ بات میرے ایک..

مزید پڑھیں
Sahih Bukhari Hadith No. 4975

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ ( اللہ پاک نے فرمایا ہے کہ ) ابن آدم نے مجھے جھٹلایا حالانکہ اس کے لیے یہ مناسب نہ تھا۔ اس نے مجھے گالی دی حالانکہ یہ اس کا حق نہیں تھا۔ مجھے جھٹلانا یہ ہے کہ ( ابن آدم ) کہتا ہے کہ میں اسے دوبارہ زندہ..

مزید پڑھیں
Sahih Bukhari Hadith No. 2749

آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ”منافق کی تین نشانیاں ہیں جب بات کہے تو جھوٹ کہے اور جب اس کے پاس امانت رکھیں تو خیانت کرے اور جب وعدہ کرے تو خلاف کرے۔“ ..

مزید پڑھیں
User Comments on Hadees on Jhoot Bolna Pages

Hadees on Jhoot Bolna


A lie is an assertion that is believed to be false, typically used to deceive someone and it is forbidden in Islam. It is well known that lying is completely unacceptable in Islam. No matter what the situation is, and how telling the truth can have a negative effect, no one should lie. Messenger of Allah also guided to avoid telling lie because it also comes under the category of sin. Punishment for a lie in Islam is already defined in Verses of Quran and Hadith on Joot bolna. Jhoot bolny ki saza in Quran is mention and the consequences too. It is also not acceptable morally. There are many hadees on jhoot bolna in which Prophet Muhammad (PBUH) warned followers to always speak the truth.

Islam prohibits lie, since Islam is the religion of peace, whereas sins like telling lie can tear down so many relationships and lead to destruction. Prophet also clearly mentioned it as a wrong deed in Hadees about jhoot bolna. This page has gathered all the hadees on jhoot. People who are looking for it to seek knowledge and learn it can easily found hadith on jhoot bolna here. This page is solely dedicated to all the hadith on Jhoot bolna in Urdu.